حافظہ کتاب محض Read Ony Memory -



کمپیوٹرحافظہ کتاب محض  Read Ony Memory کیا ہوتی ہے   -  حصہ نظم ونسق (Control Unit) (CU)کسے کہتے ہیں اور ان کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے
کمپیوٹرحافظہ کتاب محض  Read Ony Memoryکیا ہوتی ہے 


یہ دماغ کا وہ حصہ ہوتا ہے جو انسان کے بس میں
 نہیں ہوتا ہے یہ حصہ ایک ایسی کتاب کے مانند ہوتا ہے جس کے مندرجات کو صرف اور صرف پڑھا ہی جا سکتا ہے اور جس میں کسی چیز کو داخل نہیں کیا جاسکتا یہی وجہ ہے کہ ہم دماغ کے اس حصہ کو حافظہ کتاب محض کہتے ہیں انسانی حافظہ کتاب محض دراصل انسان کے مختلف اعضاء اور حصوں کے لئے مختلف کاموں کے لائحتمل محفوظ ہوتے ہیں مثال کے طور پر سانس کس طرح کی جائے کھانا کس طرح ہضم کیا جاۓ ، آنکھیں کس طرح جھپکائی جائیں یا انگلیوں کو بنیادی حرکت کس طرح سے ہو، سننے کے لئے کون سا طریقہ اختیار کیا جاۓ اور سن کر ، سونگھ کر ، دیکھ کر ، چکھ کر یالمس سے محسوس کر کے بیرونی دنیا سے معلومات (Data) کو کس طرح اور کس راستے سے دماغ کے حصہ کار تک پہنچایا جاۓ ۔ یہ ہمارا دردسر نہیں ہے، ان تمام بنیادی کاموں کی انجام دہی کے لئے ہمارا تیار کنندہ نظام ہمارے رب کائنات ہمیں بناتے وقت اس خاص حصے میں مختلف لائحہ عمل محفوظ کر دیتے ہیں انسانی جسم کے مختلف اعضا ء اپنے تمام بنیادی کام نہیں محفوظ ائمات عمل کے مطابق سرانجام دیتے ہیں دوسرے الفاظ میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ دماغ کا یہ حصہ در اصل انسان کو کام کرنے کے لئے خاص طاقت یا صلاحیت کار مہیا کرتا ہے دماغ کے دیگر حصوں میں خاص لائی مل صلاحیتوں اور اس خام طاقت یا صلاحیت کارکو استعمال کر کے ہم کوئی منافع بخش تعمیری یا تخریبی کام کرتے ہیں ۔ جو بنیادی طور پر درحقیقت خام صلاحیت کار پر ہی منحصر ہوتا ہے مثال کے طور پر انسانی زبان کا منہ میں حرکت کرنا دراصل انسان کے بولنے کے لئے خام صلاحیت یا طاقت مہیا کرتا ہے انسان اپنے ذہن ،اپنے جسم کی دیگر صلاحیتوں اور اس خام صلاحیت کو استعمال کرتے ہوۓ اپنے حافظہ تختی (RAM) پر اپنالان عمل محفوظ کرتا ہے اور پھر اس پرعمل کرتے ہوۓ
 دماغ کے اس حصے میں جمع ضرب تقسیم ،تفریق اور خمینی مواز نہ جیسے اہم کام انجام دیئے جاتے ہیں ۔ جمع بضرب تقسیم اور تفریق کی طرح تمام حسابی مسائل ایک مخصوص جگہ پر ہوتے ہیں جسے ہم حسابی حصہ (AU) کہتے ہیں جبکہ موازنہ اور تخمین دفن جیسے تمام منطقی مسائل منطقی حصے (AU) میں حل کئے جاتے ہیں اور یہ مندرجہ بالا دونوں حصوں سے مل کر دراصل حصہ حساب (ALU) منطق کی تشکیل کرتے ہیں گاڑی چلاتے ہوئے ، گیند کو پکڑتے ہوۓ یا سڑک پار کر تے ہوۓ چا ہے، ہمیں معلوم نہ ہو مگر ہم حساب میں مصروف ہوتے ہیں اور کسی سے بات کر تے ہوں، کسی کی بات سن کر یا پڑھ کر کسی نتیجے پر پہنچتے ہیں اچھے یا برے کی تمیز کرتے ہیں فائدہ یا نقصان کا انداز ہ کرتے ہیں یا صحیح اور غلیا کا فیصلہ کرتے ہیں تو دراصل منطقی (LU) حصہ کو استعمال کرتے ہیں دماغ کا یہ حصہ اپنے کام ۔ دوران حافظ تختی میں پہلے سے ذخیرہ کئے گئے مشتملات کو بھی استعمال کرتا ہے اور حساب تخمین کے بعد میں حاصل ہونے والے نتائج کو مستقبل میں استعمال کے لئے پھر یہاں ذخیر ہ بھی کرتا ہے کمپیوٹر کا یہ حصہ حساب تخمین بھی بالکل انسانی دماغ کے حصہ حساب وتخمین کی طرح سے کام کرتا ہے ۔


حصہ نظم ونسق (Control Unit) (CU)

اندراجی آلات کو کس طرح پتہ چلتا ہے کہ ذخیرہ یا حافظہ میں معلومات کب منتقل کی جائیں ۔ حصہ حساب و ب و منطق کو کیسے اس چیز کا علم ہوتا ہے کہ موصول ہونے والے معلومات کے ساتھ کیا کیا جاۓ اور فیمیلی آلات کس طرح اس قابل ہوتے ہیں کہ وہ نامکمل نتائج کے بجائے مکمل نتائج ہی لیں ی لائل (Program) کی ہدایات کے چناؤ تفہیم اور ان کے کے عمل کے مطالعہ ہی کی وجہ سے ممکن ہے کہ مرکزی حصہ کار کا حصہ نظم ونسق تمام نظام کے افعال کس منطقی ترتیب برقرار رکھتا ہے اور مختلف کاموں کے لئے ہدایات دے سکتا ہے اگر چہ کہ یہ حصہ معلومات پر در حقیقت کوئی کام نہیں کرتا ہے لیکن حمات (Computer) کے دوسرے اجزاء کے لئے مرکزی اعصابی نظام کے طور پر کام کرتا ہے ۔ استنباطی فعل کے شروع میں لائی تیل کے ذخیرہ خانے سے لائحہ عمل کی پہلی ہدایات لے کر حصہ نظم ونسق کو دی جاتی ہے ۔ جہاں اس کا ترجمہ ہوتا ہے اور اس کا مفہوم سمجھا جا تا ہے پھر یہاں سے دوسرے اجزاء کے لئے ضروری کاموں کی انجام دہی کے لئے اشارات بھیجے جاتے ہیں اس کے لئے لائیل کی بقیہ ہدایات کو لے کر ایک ترتیب سے ان کے مطابق کام کیا جا تا ہے یہاں تک کہ استنباطی عمل ختم ہو جاتا ہے حصہ نظم ونسق حمات (Computer) کے خود کار عوامل میں بنیادی اہمیت رکھتا ہے یہ حصہ ایسے منتظم اشارات سر کرتا ہے جو ہر ایک ہدایات کو لیتے اور اس کے رو بروعمل کرنے 
میں کسی بھی حقیقی نظام میں ایک نظم ونسق (CU) کا حصہ لازمی طور پر پایا جا تا ہے ورنہ اس نظام کا روانی وسلامت اور صحیح طریقے پر کام کرنا نہایت مشکل بلکہ ناممکن ہو جا تا ہے مثلا ٹر یفک کا نظام ، ٹیلی فون کے نظام کی کارکردگی کو بہتر بنانے ،اس نظام کو چلانے میں ایک نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے اوپر بیان کئے گئے نظاموں میں ٹریفک سگنل یا سپاہی ، ٹیلی فون، اسپینچ اور دماغی حصہ نظم ونسق کے طور پر کام کر تے ہیں ۔