کمپیوٹر ٹائیپنگ

کمپیوٹر ٹائیپنگ کا طریقہ کیا ہے۔  ٹائیپنگ سیکھیں
کمپیوٹر ٹائیپنگ کا طریقہ کیا ہے

کمپیوٹر کی ایجاد سے قبل ٹائپ رائیٹر کا استعمال عام تھا۔۔ ٹائپ رائٹر اور کمپیوٹر پر ٹائپنگ میں تھوڑا بہت فرق ہے ۔ کمپیوٹر ٹا میٹنگ سے قبل ان باتوں کو ڈان میں رکھئیے ۔ * پیراگراف ختم ہونے کے بعد Enter دہا ئیں۔ جیسے جیسے آپ ٹائپ کرتے جائیں گے ایکسٹ خود بخو دا یک لائن مکمل ہو جانے کے بعد نئی لائن پر آ جا تا ہے ۔ نئی لائن پر ٹائپ کرنے کے لئے بھی Enter دبائیں۔

* اگر پیچ پر نیچے جانے کے لئے کچھ نہ ہو تو اسے نیچے کی طرف مت لے بہائیں ۔ اگر آپ خالی سکرین پر ڈاؤن ایرو کو دبائیں گے تو انسریشن پوائنٹ نیچے نہیں جاۓ گا۔ خالی سکرین پر اگر آپ انسریشن پوائنٹ کو دوسری یا تیسری سطر پر لے جانا چاہتے ہیں تو آپ کو نیا پیرا گراف شروع کرنے کے لئے Enter دبانا ہوگا ۔

 جوتحریری مواد سکرین نہیں آتا وہ موجودرہتا ہے۔اگر آپ سامنے نظر آنے اوپر کی جانب والی سکرین سے زائد ٹائپ کریں گے تو اضافی مواد سکرین پر اوپر کی جانب چلا جاۓ گا ۔ اس ٹیکسٹ کو دیکھنے کے لئے آPage up یا اپ امیرو کی دبا سکتے ہیں ۔

 زوم ان اور زوم آؤٹ

کمپیوٹر پر ٹائپنگ کے دوران آپ کو دو چیز میں پریشان کرسکتی ہیں یعنی ٹیکسٹ اتنے چھوٹے پوائنٹ میں ہو کہ آپ کو پڑھنے میں دشواری پیش آئے یا اتنا بڑھا ہو کہ سکرین کے دائیں کونے سے آگے جائے ۔ اس کے حل کے لئے آپ پوائنٹ سائز تبدیل کر سکتے ہیں ۔ زیادہ تر پروگرامز میں زوم ان رزوم آؤٹ کے لئے ڈاکومنٹ میں کنٹرولز دیئے جاتے ہیں ۔ زوم کنٹرول تلاش کرنے کے لئے مینیوز اور بٹن بار پر ایک طائرانہ نظر ڈالئے ۔

ڈاکیومنٹ میں گھومنا

کسی ڈاکیومنٹ میں ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا بالکل ایسے ہی ہے جیسے کسی گنجان آبادشہر میں کسی جگہ کو تلاش کرنا انسرشن پوائنٹ کو حرکت دینے کے لئے آپ کے پاس درج ذیل آپشنز موجود ہیں۔

ماؤس پوائنٹر

ماؤس پوائنٹر کے ذریعے انسرشن پوائنٹ کو حرکت دینے کے لئے پوائنٹر کو اس جگہ لے آئے جہاں آپ انسرشن پوائنٹ چاہتے ہیں ۔اس کے بعد ماؤس کے بائیں بٹن پر کلک کر میں۔

ایروکیز

ایروکیز کے ذریعے آپ انسرٹن پوائنٹ کو اوپر نیچے دائیں یا بائیں لے جاسکتے ہیں ۔ چاروں صورتیں علیحدہ علیحدہ کارگر ہوتی ہیں ۔

Ctrl+Arrow Keys

انسرشن پوائنٹ کو تیز رفتار سے حرکت دینے کے لئے زیادہ تر پروگرامز میں Ctrl کی امیر وکیر کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ Ctrl کی دبانے کے بعد امرو کی دبانے پر آپ ایک لفظ سے دوسرے لفظ پر جائیں گے۔

Home اور End کیز

انتہائی تیز رفتار حاصل کرنے کے لئے آپ Home اور End کیز استعمال کر سکتے ہیں ۔ Home کی کے ذریعے انسرشن پوائنٹ عموما لائن کے شروع میں آ جا تا ہے جبکہ end کے ذریعے پوائنٹ سطر کے آخر میں آ جا تا ہے۔

Page Up اور Page Down کیز Page up key کے ذریعے ایک وقت میں ایک سکرین او پر جایا جاسکتا ہے یا page Down کے ذریعے ایک وقت میں ایک سکرین نیچے سکتے ہیں ۔ یادر ہے کہ ایک سکرین ایک اصل صفحے کے مقابلے میں چھوٹی ہوتی ہے ۔

زیادہ پروگراموں میں سکرول بار بھی دی گئی ہوتی ہے۔ جس کے ذریعے آپ پیچ اپ یا ڈاؤن کر سکتے ہیں ۔ تا ہم سکرولنگ سے انسرشن پوائنٹ حرکت نہیں کرتا۔ آپ کو سکرین پر اس جگہ پوائنٹر کو کلک کرنا ہوگا جہاں آپ انسرشن پوائنٹ چاہتے ہیں ۔